سورة النمل - آیت 32

قَالَتْ يَا أَيُّهَا الْمَلَأُ أَفْتُونِي فِي أَمْرِي مَا كُنتُ قَاطِعَةً أَمْرًا حَتَّىٰ تَشْهَدُونِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

ملکہ نے کہا (١٣) اے سردران قوم ! اس معاملے میں مجھے اپنا مشورہ دو، میں کوئی فیصلہ نہیں کروں گی، یہاں تک کہ تم میری رائے سے موافقت کرو۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔