سورة النمل - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
میں شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان، بے حد رحم کرنے والا ہے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
3۔ اس سورۃ کے مکی ہونے پر تمام مفسرین (رح) کا اتفاق ہے۔ (قرطبی)