سورة الشعراء - آیت 222

تَنَزَّلُ عَلَىٰ كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

وہ ہر بڑے جھوٹے اور بڑے بدکار پر اترتے ہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف10۔ جیسے کاہن، جوتشی، نجومی، فال گیر اور نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنیوالا وغیرہ۔