سورة الشعراء - آیت 209
ذِكْرَىٰ وَمَا كُنَّا ظَالِمِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
یاد دہانی کے لیے، اور ہم ظالم نہیں تھے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
2۔ کہ بستی کو اس پر حجت تمام کئے بغیر تباہ کر ڈالیں بلکہ ہم اسے تباہ اس وقت کرتے ہیں جب اس پر حجت تمام ہوچکی ہے۔