سورة الشعراء - آیت 186

وَمَا أَنتَ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا وَإِن نَّظُنُّكَ لَمِنَ الْكَاذِبِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور تم ہمارے ہی جیسے ایک آدمی ہو، اور ہم تمہیں ایک جھوٹا آدمی کے سوا کچھ نہیں سمجھتے ہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔