سورة الشعراء - آیت 171

إِلَّا عَجُوزًا فِي الْغَابِرِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہنے والوں کے ساتھ رہ گئی تھی۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

3۔ اور انہی کے ساتھ عذاب میں ہلاک ہوئی کیونکہ وہ ان سے خوش تھی۔