سورة الشعراء - آیت 168
قَالَ إِنِّي لِعَمَلِكُم مِّنَ الْقَالِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
لوط نے کہا، مجھے تمہارے اس کار بد سے شدید نفرت ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف1۔ اس لئے تمہیں نصیحت کرتے رہنے سے باز نہیں آسکتا۔