سورة الشعراء - آیت 148

وَزُرُوعٍ وَنَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِيمٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور کھیتوں اور کھجوروں میں جن کے خوشے رس بھرے پھلوں سے لدے ہوئے ہوں؟

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف12۔ اور ” تمہیں کبھی زوال نہ آئے گا اور نہ تم ان اعمال کی بازپرس ہوگی جن کا ارتکاب تم کر رہے ہو۔ “