سورة الشعراء - آیت 136

قَالُوا سَوَاءٌ عَلَيْنَا أَوَعَظْتَ أَمْ لَمْ تَكُن مِّنَ الْوَاعِظِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

انہوں نے کہا، چاہے تم نصیحت (٣٦) کرو یا نہ کرو، ہمارے لیے دونوں ہی برابر ہیں۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

4۔ ” ہم کسی طور ماننے والے نہیں“۔ یہ بات انہوں نے بے پرواہی اور حقارت آمیز لہجہ میں کہی۔