سورة الشعراء - آیت 118
فَافْتَحْ بَيْنِي وَبَيْنَهُمْ فَتْحًا وَنَجِّنِي وَمَن مَّعِيَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
تو اب تو ہی میرے اور ان کے درمیان دو ٹوک فیصلہ کردے اور مجھے اور میرے ساتھ جو مومنین ہیں انہیں بچا لے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف9۔ یا ” ان قریش میں سے اکثر لوگ ماننے والے نهیں“۔ (شوکانی)