سورة الشعراء - آیت 116
قَالُوا لَئِن لَّمْ تَنتَهِ يَا نُوحُ لَتَكُونَنَّ مِنَ الْمَرْجُومِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
لوگوں نے کہا، اے نوح اگر تم دعوت و تبلیغ (٣٢) سے باز نہ آؤ گے تو سنگسار کردیے جاؤ گے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف8۔ یعنی اگر ہمارے دین میں کیڑے ڈالنے اور ہمارے معبودوں کو برا بھلا کہنے سے باز آئے گا۔ (شوکانی)