سورة الشعراء - آیت 99

وَمَا أَضَلَّنَا إِلَّا الْمُجْرِمُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور ہمیں تو بڑے مجرموں نے گمراہ کیا تھا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔