سورة الشعراء - آیت 85
وَاجْعَلْنِي مِن وَرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور مجھے نعمتوں والی جنت کے حقداروں میں بنا دے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف2۔ پچھلی آیت میں دنیا کی سعادت مانگی اور اس آیت میں آخرت کی سعادت طلب کی۔ (شوکانی)