سورة الشعراء - آیت 73
أَوْ يَنفَعُونَكُمْ أَوْ يَضُرُّونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
یا وہ تمہیں نفع یا نقصان پہنچاتے ہیں۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
5۔ اگر نہیں، اور ظاہر ہے کہ نہیں تو ان کی پوجا کرنے سے کیا فائدہ اور نہ کرنے سے کیا نقصان؟