سورة الشعراء - آیت 55

وَإِنَّهُمْ لَنَا لَغَائِظُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور انہوں نے ہمارے غیظ وغضب کو بھڑکا دیا ہے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

9۔ جو ہماری اجازت کے بغیر نکل کھڑے ہوئے۔