سورة الشعراء - آیت 53
فَأَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِي الْمَدَائِنِ حَاشِرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اس کے بعد فرعون نے (فوج جمع کرنے کے لیے) شہروں میں اپنے نمائندے بھیج دیئے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
8۔ یعنی ہر کارے یا پولیس کے سپاہی۔