سورة الشعراء - آیت 40
لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ إِن كَانُوا هُمُ الْغَالِبِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
تاکہ جب ہم جادوگروں کو غالب ہوتا دیکھ لیں تو انہی کی پیروی کریں۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
9۔ یعنی ان کے دین پر برقرار رہیں گے۔ (شوکانی)