سورة الشعراء - آیت 5

وَمَا يَأْتِيهِم مِّن ذِكْرٍ مِّنَ الرَّحْمَٰنِ مُحْدَثٍ إِلَّا كَانُوا عَنْهُ مُعْرِضِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

ان کے پاس رحمٰن کی طرف سے جب بھی کوئی نئی نصیحت (٣) آتی ہے تو اس سے منہ موڑ لیتے ہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف9۔ یعنی قرآن کی کوئی نئی آیت یا حکم جس میں انہیں نصیحت کی گئی ہو۔ (دیکھئے انبیا آیت :2)