سورة الشعراء - آیت 2
تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
یہ سورت اس قرآن کی آیتیں ہیں جو ہر بات کو بیان کرتا ہے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
6۔ یعنی جو اپنے مطالب کو بالکل واضح انداز میں بیان کرتی ہے۔