سورة الفرقان - آیت 76
خَالِدِينَ فِيهَا ۚ حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
وہاں ہمیشہ رہیں گے وہ بہت ہی اچھا ٹھکانا اور جائے قیام ہوگا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف2۔ اللہ تعالیٰ کے فرشتے دعا و سلام کہتے ہوئے ان کا استقبال کریں گے۔