سورة المؤمنون - آیت 87
سَيَقُولُونَ لِلَّهِ ۚ قُلْ أَفَلَا تَتَّقُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
وہ یہی جواب دیں گے کہ اللہ، آپ ہے تو پھر تم اللہ سے ڈرتے کیوں نہیں ہو۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
1۔ اور اسے چھوڑ کر دوسروں کی بندگی کرتے ہو اور اس کے لئے ایسی چیزیں قرار دیتے ہو جنہیں اپنے لئے برا سمجھتے ہو۔ (قرطبی)