سورة المؤمنون - آیت 48

فَكَذَّبُوهُمَا فَكَانُوا مِنَ الْمُهْلَكِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

چنانچہ انہوں نے ان دونوں کو جھٹلادیا تو انجام کے طور پر ہلاک کردیئے گئے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

2۔ تفصیل کے لئے دیکھئے سورۂ یونس رکوع 9۔