سورة المؤمنون - آیت 26
قَالَ رَبِّ انصُرْنِي بِمَا كَذَّبُونِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
نوح نے کہا (٨) میرے رب ! چونکہ انہوں نے مجھے جھٹلایا ہے اس لیے تو (ان کے خلاف) میری مدد فرما۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
2۔ جمہور مفسرین (رح) کے نزدیک یہی آگ کا تنور مراد ہے اور بعض نے مطلق وجہ ارض مراد لیا ہے۔ (ہود :40) 3۔ یعنی اپنے گھروالوں کو بھی۔