سورة الحج - آیت 51
وَالَّذِينَ سَعَوْا فِي آيَاتِنَا مُعَاجِزِينَ أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور جو لوگ رسول اللہ اور مسلمانوں کو عاجز بنانے کے لئے ہماری آیتوں کے خلاف سازش میں کوشاں رہتے ہیں، وہی لوگ جہنمی ہیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف6۔ یعنی ہمیں ہرانے یا ہمارے قابو سے باہر ہوجانے کے لئے۔