سورة الحج - آیت 49

قُلْ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّمَا أَنَا لَكُمْ نَذِيرٌ مُّبِينٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اے میرے نبی ! آپ کہہ دیجیے اے لوگو ! میں تو صرف کھلم کھلا ڈرانے والا (٢٨) ہوں۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

5۔ یعنی خواہ وہ مذاق اڑائیں مگر پیغمبر کا فرض ہے کہ وہ ” انذار“ کو ترک نہ کرے۔ (کبیر)