سورة الحج - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
میں شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان، بے حد رحم کرنے والا ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6۔ اس سورت کے مکی یا مدنی ہونے میں مفسرین کا اختلاف ہے لیکن بقول قرطبی صحیح یہ ہے کہ اس میں مکی اور مدنی دونوں آیات ملی جلی ہیں۔ جمہور مفسرین کا بھی یہی رجحان ہے۔ (شوکانی)