سورة الأنبياء - آیت 110
إِنَّهُ يَعْلَمُ الْجَهْرَ مِنَ الْقَوْلِ وَيَعْلَمُ مَا تَكْتُمُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
بیشک وہ (اللہ) کھلی بات کو جانتا ہے اور جسے تم چھپاتے ہو اسے بھی جانتا ہے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 4۔ یعنی تمہاری سب سازشوں کا اللہ تعالیٰ کو علم ہے۔ ان کی سزا وہ تمہیں ضرور دے گا۔