سورة الأنبياء - آیت 106
إِنَّ فِي هَٰذَا لَبَلَاغًا لِّقَوْمٍ عَابِدِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
بیشک اس خبر میں ایک پیغام (٣٩) ہے، ان لوگوں کے لئے جو میری عبادت کرتے ہیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔