سورة الأنبياء - آیت 61

قَالُوا فَأْتُوا بِهِ عَلَىٰ أَعْيُنِ النَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَشْهَدُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

سب نے کہا تو تم لوگ اسے سب کے سامنے لاؤ تاکہ اسے دیکھیں۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 8۔ یاان کو جو سزا دی جائے اسے آنکھوں سے دیکھ لیں۔ لفظ ” یشھدون“ کے دونوں معنی ہوسکتے ہیں۔ (کبیرا)