سورة الأنبياء - آیت 9
ثُمَّ صَدَقْنَاهُمُ الْوَعْدَ فَأَنجَيْنَاهُمْ وَمَن نَّشَاءُ وَأَهْلَكْنَا الْمُسْرِفِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پھر ہم نے ان کے لئے اپنا وعدہ (٧) سچ کر دکھایا، پس ہم نے انہیں اور جن دوسروں کو چاہا عذاب سے بچا لیا، اور حد سے گزر جانے والوں کو ہلاک کردیا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 12 یعنی تائید و نصرت کا وعدہ