سورة طه - آیت 101

خَالِدِينَ فِيهِ ۖ وَسَاءَ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حِمْلًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور ایسے لوگ ان گناہوں کو ہمیشہ اٹھائے پھریں گے، اور قیامت کے دن ان کے لئے وہ بڑا ہی برا بوجھ ہوگا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 1 اس سے بھاگنا چاہیں گے مگر وہ ان پر لدارہے گا۔ یہ وعید ہے۔