سورة طه - آیت 44

فَقُولَا لَهُ قَوْلًا لَّيِّنًا لَّعَلَّهُ يَتَذَكَّرُ أَوْ يَخْشَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پس اس سے نرم گفتگو کیجیے شاید کہ وہ نصیحت قبول کرلے یا اس کے دل میں اللہ کا خوف ااجائے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 کیونکہ ایک سرکش آدمی کے راہ راست پر آنے کی یہی دو صورتیں ہیں۔