سورة طه - آیت 42

اذْهَبْ أَنتَ وَأَخُوكَ بِآيَاتِي وَلَا تَنِيَا فِي ذِكْرِي

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

آپ اور آپ کے بھائی دونوں میری نشانیاں (١٧) لے کر جایئے اور مجھے یاد کرنے میں سستی نہ کیجئے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔