سورة طه - آیت 32

وَأَشْرِكْهُ فِي أَمْرِي

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور میری دعوتی مہم میں ان کو میرا شریک بنا دے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔