سورة طه - آیت 30

هَارُونَ أَخِي

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

میرے بھائی ہارون کو مقرر کردے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 مفسرین کی عام روایات کے مطابق حضرت ہارون عمر میں حضرت موسیٰ سے بڑے تھے