سورة مريم - آیت 43
يَا أَبَتِ إِنِّي قَدْ جَاءَنِي مِنَ الْعِلْمِ مَا لَمْ يَأْتِكَ فَاتَّبِعْنِي أَهْدِكَ صِرَاطًا سَوِيًّا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اے ابا ! (٢٤) میرے پاس وہ علم آیا ہے جو آپ کے پاس نہیں ہے، اس لئے آپ میری پیروی کیجئے تاکہ میں سیدھی راہ کی طرف آپ کی رہنمائی کروں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔