سورة مريم - آیت 23

فَأَجَاءَهَا الْمَخَاضُ إِلَىٰ جِذْعِ النَّخْلَةِ قَالَتْ يَا لَيْتَنِي مِتُّ قَبْلَ هَٰذَا وَكُنتُ نَسْيًا مَّنسِيًّا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پھر زچگی کی تکلیف (١١) نے اسے کھجور کے درخت کے پاس پہنچا دیا، کہنے لگی، اے کاش ! میں اس سے پہلے ہی مرچکی ہوتی اور ایک بھولی بسری یاد بن گئی ہوتی۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔