سورة الكهف - آیت 68
وَكَيْفَ تَصْبِرُ عَلَىٰ مَا لَمْ تُحِطْ بِهِ خُبْرًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جن باتوں کا تمہیں علم نہیں ہے، ان پر تم صبر کیسے کرسکتے ہو
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 7 آپ یقینا اس کے ظاہری پہلو کو دیکھ کر اس پر اعتراض کردیں گے۔