سورة الكهف - آیت 62

فَلَمَّا جَاوَزَا قَالَ لِفَتَاهُ آتِنَا غَدَاءَنَا لَقَدْ لَقِينَا مِن سَفَرِنَا هَٰذَا نَصَبًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

جب دونوں آگے بڑھ گئے تو انہوں نے اپنے خادم سے کہا کہ ہمارا کھانا لاؤ، ہم تو اپنے اس سفر سے بہت تھک گئے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔