سورة الإسراء - آیت 108
وَيَقُولُونَ سُبْحَانَ رَبِّنَا إِن كَانَ وَعْدُ رَبِّنَا لَمَفْعُولًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور کہتے ہیں ہمارا رب ہر عیب سے پاک ہے، بیشک ہمارے رب کا وعدہ پورا ہو کر رہتا ہے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 8 یعنی قرآن کو سن کر وہ فوراً سمجھ جاتے ہیں کہہ یہ وہی نبی آخر الزامات اور وہی آخری کتاب ہے جس کے بھتیجنے اور توڑنے کا پچھلی کتابوں میں وعدہ فرمایا تھا۔ (کذا فی شکانی)