سورة النحل - آیت 127

وَاصْبِرْ وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّهِ ۚ وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَلَا تَكُ فِي ضَيْقٍ مِّمَّا يَمْكُرُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور (اے میرے نبی) آپ صبر سے کام لیجیے اور صرف اللہ کی توفیق سے ہی آپ صبر کریں گے، اور (کافروں کے ایمان نہ لانے سے) آپ ملول خاطر (٧٩) نہ ہوں اور جو سازشیں وہ کر رہے ہیں ان سے آپ تنگ دل نہ ہوں۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 9 یعنی کافروں کی گمراہی اور بری حرکات کا