سورة النحل - آیت 122

وَآتَيْنَاهُ فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً ۖ وَإِنَّهُ فِي الْآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

ہم نے انہیں دنیا میں اچھائی دی تھی اور بیشک وہ آخرت میں نیک لوگوں میں ہوں گے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 1 انہوں نے خود دعا کی تھی۔‌İوَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَĬ یعنی مجھے نیک بندوں سے ملا دے (شعراء 83) سو اللہ تعالیٰ نے ان کی یہ دعا قبول فرمائی (شوکانی)