سورة الحجر - آیت 61

فَلَمَّا جَاءَ آلَ لُوطٍ الْمُرْسَلُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پس جب وہ فرشتے (٢٦) خاندان لوط کے پاس آئے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔