سورة ابراھیم - آیت 20
وَمَا ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ بِعَزِيزٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور یہ اللہ کے لئے کوئی بڑی بات نہیں ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 2۔ اس کے لئے کوئی چیز مشکل نہیں ہے۔ وہ چاہے تو ایسے کروڑوں عالم دم بھر میں مٹا کر نئے پیدا کردے۔ (وحیدی)۔