سورة ھود - آیت 100

ذَٰلِكَ مِنْ أَنبَاءِ الْقُرَىٰ نَقُصُّهُ عَلَيْكَ ۖ مِنْهَا قَائِمٌ وَحَصِيدٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

بستیوں کی یہ چند خبریں (٨٣) ہیں جو ہم آپ کو سنا رہے ہیں، ان میں سے بعض ابھی تک موجود نہیں اور بعض مٹ چکی ہیں۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 4۔ وہ آباد ہیں یا ان کے نشان باقی ہیں جیسے قوم ثمود کہ اس کے آثار موجود تھے۔