سورة یونس - آیت 109

وَاتَّبِعْ مَا يُوحَىٰ إِلَيْكَ وَاصْبِرْ حَتَّىٰ يَحْكُمَ اللَّهُ ۚ وَهُوَ خَيْرُ الْحَاكِمِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور آپ اس کی پیروی کیجئے جو بذریعہ وحی آپ پر نازل کی جاتی ہے اور صبر سے کام لیجئے، یہاں تک کہ اللہ کا حکم آجائے اور وہ سب سے اچھا فیصلہ کرنے والا ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔