سورة الاعراف - آیت 115

قَالُوا يَا مُوسَىٰ إِمَّا أَن تُلْقِيَ وَإِمَّا أَن نَّكُونَ نَحْنُ الْمُلْقِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

جادوگروں نے کہا، اے موسیٰ ! یا تو تم اپنا جادو (59) دکھاؤ یا ہم لوگ اپنا جادو دکھائیں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔