سورة التکاثر - آیت 6
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کہ تمہیں ضرور [٤] جہنم کو دیکھنا ہے
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔