سورة الزلزلة - آیت 8
وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جس نے ذرہ بھر بدی کی ہوگی وہ (بھی) اسے [٧] دیکھ لے گا
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔