سورة الزلزلة - آیت 5

بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

کیونکہ اسے آپ کے پروردگار کا حکم ہی یہی ہوگا

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

بِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَهَا: کیونکہ اس کے رب نے اسے یہ حکم دیا ہوگا۔